پاکستان
07 دسمبر ، 2014

اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو فوری مذاکرات کی مشروط پیشکش

اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو فوری مذاکرات کی مشروط پیشکش

اسلام آباد.......وفاقی وزیر خزانہ اسحاق دار نےپاکستان تحریک انصاف کو فیصل آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کی صورت میں مذاکرات فوری شروع کرنے کی پیشکش کی ہے، اسحق ڈارکا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عمران خان کے فیصل آباد میں احتجاج کے اصرار کے باعث مذاکرات تاخیر کا شکار ہیں۔

مزید خبریں :