10 دسمبر ، 2014
کراچی......متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ وہ اکیلے ہوگئے ہیں، سب انہیں بھول گئے ہیں، پاسپورٹ ملنے کا انتظار کر رہا ہوں ،آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر طاقتوں سے کہتاہوں کہ وہ جب پاکستان آئیں تو کارکنوں کے سامنے انہیں شہید کردیا جائے۔ دنیا سے شہادت کی موت لے کر جانا چاہتاہوں۔