پاکستان
11 دسمبر ، 2014

کراچی:سپرہائی وئے پر بس و گاڑی میں تصادم،7افراد زخمی

کراچی:سپرہائی وئے پر بس و گاڑی میں تصادم،7افراد زخمی

کراچی.....کراچی میں سپرہائی وے پر تیز رفتار بس اور گاڑی کے درمیان ہونے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر الاصف اسکوائر کے قریب تیز رفتار بس اور گاڑی میں تصادم ہوا۔حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کو ایمبولینسز کے ذریعےطبی امداد کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔زخمی ہونیوالوں میں 3افرادزیادہ چوٹیں آئیں ہیں۔

مزید خبریں :