کھیل
14 دسمبر ، 2014

چیمپینز ٹرافی ہاکی: آسٹریلیا اور بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑا

چیمپینز ٹرافی ہاکی: آسٹریلیا اور بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑا

بھوبنیشور........چیمپینز ٹرافی ہاکی میں تیسری پوزیشن کیلئے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان میچ جاری ہے۔ میچ کے دوران آسٹریلیا اور بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ بھارتی کھلاڑی نے آسٹریلوی کھلاڑی کو دھکے دیے تاہم ریفری نے بیچ بچاؤ کراکے معاملہ رفع دفع کردیا۔

مزید خبریں :