پاکستان
19 دسمبر ، 2014

سوات چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات.......خیبرپختونخوا میں سوات چترال اور گردونواح کےعلاقوں میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے،تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلےکی شدت 4اعشاریہ 9 رکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلہ زیرزمین 210کلومیٹر گہرائی میں آیاجس کامرکزہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے جھٹکے سوات چترال اور گردونواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

مزید خبریں :