پاکستان
19 دسمبر ، 2014

قومی سلامتی کی صورتحال ،وزیراعظم کو جی ایچ کیوراولپنڈی میں بریفنگ

 قومی سلامتی کی صورتحال ،وزیراعظم کو جی ایچ کیوراولپنڈی میں بریفنگ

راولپنڈی...... وزیراعظم نوازشریف جی ایچ کیو پہنچ گئے.قومی سلامتی کی صورتحال پر وزیراعظم نوازشریف کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں بریفنگ جاری ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف ودیگرعسکری حکام شریک ہیں۔

مزید خبریں :