دلچسپ و عجیب
20 دسمبر ، 2014

کیلی فورنیا میں کالے ریچھ کا سانتاکلاز پر حملہ

کیلی فورنیا میں کالے ریچھ  کا سانتاکلاز پر حملہ

کیلی فورنیا.......ریچھ کے انسانوں اور جانوروں پر حملے کا تو آپ نے سنا ہوگا۔کیلی فورنیا میں کالے ریچھ نے سانتاکلاز پر حملہ کردیا۔کیلی فورنیا کے پہاڑ ی علاقے میں۔یہ ریچھ ٹہلتا ہوا سانتا کلازکی طرف آیا اور حملہ کردیا لیکن جب سانتا نے کوئی حرکت نہیں کی تو شاید ریچھ بھی سمجھ گیا کہ یہ اصلی نہیں بلکہ لکڑی سے بنا ہوا شاہکار ہے۔

مزید خبریں :