20 دسمبر ، 2014
پشاور........کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کے حوالے سے مختلف حلقوں میں افواہیں گرم ہیں۔ جن کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہيں ہوسکی۔ سینئر اینکر پرسن اور پاک افغان امور کے ماہر سلیم صافی نے بھی کہاہےکہ جن ذرائع سے خبریں سامنے آرہی ہيں وہ مصدقہ نہيں ۔