دلچسپ و عجیب
22 دسمبر ، 2014

نیویارک:کرسمس کی روشنیوں سے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ روشن

نیویارک:کرسمس کی روشنیوں سے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ روشن

نیویارک.......نیویارک میں کرسمس کی رنگ برنگی روشنیوں نے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کو جگمگا دیا ۔کرسمس قریب آتے ہی اس کی تیاریوں میں جوش خروش اور بھی بڑھ گیا ہے ،، نیویارک میں ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کو بھی رنگ برنگی لائٹوں سے روشن کر دیا گیا ہے۔ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ پر لائٹ شو کے دوران کئی لائٹ تھیم پیش کی جائیں گی،سب سے بہترین لائٹ تھیم کو کرسمس کے موقع پر دوبارہ روشن کیا جائے گا۔

مزید خبریں :