انٹرٹینمنٹ
02 جنوری ، 2015

وولف آف وال اسٹریٹ2014میں سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی گئی فلم

وولف آف وال اسٹریٹ2014میں سب سے زیادہ ڈائون لوڈ کی گئی فلم

نیویارک...... بدعنوان اسٹاک بروکرز پر بنائی جانے والی فلم وولف آف وال اسٹریٹ دو ہزار چودہ میں غیرقانونی طریقے سے سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی فلم رہی۔انٹرنیٹ پائریسی پر نظر رکھنے والی امریکی کمپنی ایکسیپیو کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ فلم وولف آف وال اسٹریٹ 2014ژ میں انٹرنیٹ کے ذریعے ڈاون لوڈ کی جانے والی فلموں میں پہلے نمبر پر رہی ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ فلم کو 3کروڑ 3لاکھ 50ہزار مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا گیا جبکہ دوسرے نمبر پر فلم فروزن کے ڈاؤن لوڈ کی تعداد 2کروڑ 99لاکھ 19ہزار رہی۔وولف آف وال اسٹریٹ ایک سال قبل امریکہ میں ریلیز کی گئی تھی، اسے بہترین فلم کے آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا

مزید خبریں :