صحت و سائنس
09 جنوری ، 2015

کافی پئیں اور الزائمر کے مرض سے چھٹکارہ پائیں،نئی تحقیق

کافی پئیں اور الزائمر کے مرض سے چھٹکارہ پائیں،نئی تحقیق

لندن .....اب کافی پینے والوں کو اپنی اس عادت کے پختہ ہونے کا ایک نیا اور دلچسپ بہانہ مل گیا ہے۔جی ہاںیورپی طبی ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ کافی پی کرالزائمر کے مرض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ دن میں 3 کپ کافی پی کر لزائمر کے مرض میں 20 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق معتدل مقدار میں کافی پینے سے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہونے کی شرح بھی 25 فیصد تک کم کی جا سکتی ہے ،تو پھر کیا خیال ہے کافی پینے کے بارے میں۔

مزید خبریں :