13 جنوری ، 2015
لاہور........وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جن ٹرینوں میں زیادہ سفر کیا جاتا ہے ان کا کرایہ 18 جنوری سے کم ہوجائےگا ، پاکستان ریلوے کوئی ٹرین بند نہیں کرے گا، تاہم سیاسی اسٹاپس کو ختم کردیں گے۔