16 جنوری ، 2015
ممبئی .......بپاشاباسوکی خوف اورسنسنی بھرپور ایک اورفلم "الون" آج ریلیزہورہی ہے۔فلم کی کہانی جڑواں بہنوں کےگرد گھومتی ہے۔جو بچپن میں ایک دوسرےسے وعدہ کرتی ہیں کہ وہ کبھی الگ نہیں ہونگی۔فلم میں ایک بہن کی موت ہوجاتی ہے جس کے بعد حادثات کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔فلم میں بپاشا ڈبل رول کررہی ہیں۔