پاکستان
29 جنوری ، 2015

ماورائے عدالت قتل نہیں رک رہے، الطاف بھائی دل برداشتہ ہیں،وسیم اختر

ماورائے عدالت قتل نہیں رک رہے، الطاف بھائی دل برداشتہ ہیں،وسیم اختر

کراچی.........متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ الطاف حسین پارٹی کارکنان کے قتل کے خلاف ایکشن نہ لینے کی وجہ سے دل برداشتہ ہوکر پارٹی سے الگ ہورہے ہیں۔انہوں نے یہ بات جیونیوزکے پروگرام نیوز روم میں میزبان عائشہ بخش سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :