پاکستان
30 جنوری ، 2015

وزیر اعظم کی شکار پور دھماکے کی مذمت ،لواحقین سے اظہار تعزیت

وزیر اعظم کی شکار پور دھماکے کی مذمت ،لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی .....وزیر اعظم نے شکارپور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور لواحقین سے تعزیت کی۔وزیر اعظم نے شکارپور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعظم نے دھماکے کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔

مزید خبریں :