پاکستان
01 فروری ، 2015

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی......کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، شہر کاکم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں چل رہی ہے۔

مزید خبریں :