03 فروری ، 2015
کراچی ......کراچی کے علاقے سائٹ میں حبیب بینک چورنگی کے قریب دھماکا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایس ایس پی سائٹ کے مطابق معمولی نوعیت کا دھماکا حبیب بینک چورنگی پر فلائی اوور کے نیچے ہوا ،جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ان کا کہناتھا کہ جائے حادثہ سے مواد اکھٹا کیا گیا جس کے بعد مزید تفتش کی جائیگی۔