سعودی عرب اور دیگر ممالک کےساتھ سرمایہ پر معاملات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں: شہباز شریف
پاکستان نے امریکا کو حالیہ اقدام پراپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ ایکسپورٹ کنٹرول سیاسی ہوچکی ہے: ممتاز زہرہ بلوچ
نواز شریف ایک فیصد بھی وزیراعظم بننے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہوتے تو کس طاقت نے ان کو روکنا تھا؟ رہنما (ن) لیگ
اُن دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، آپ کی باتیں مان لی جائیں گی: فیصل واوڈا
ایجنسیوں کی سکیورٹی کلیئرنس نہ لینے، بولی کی دستاویزات کی تصدیق نہ کرنے کے ساتھ اس معاملے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے: آڈٹ رپورٹ میں سفارش
ائیرایمبولینس سروس دیگر صوبوں میں ایمرجنسی مدد کے لیے فراہم کی جائےگی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
سرکار اور پارلیمان کا کام ہم نہیں کریں گے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کوئی شخص کسی ادارے کی وردی نہیں پہن سکتا، عدالت مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم دے: وکیل درخواست گزار