بدنیتی پرصرف نتیجہ ہی درست نہیں ہوگا بلکہ سخت کارروائی بھی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ
پی ٹی آئی نے 42 نشستیں حاصل کیں، الیکشن کمیشن نے 6 یوسیز پر نتیجہ روک لیا اوران 6 نشستوں کی سماعت الیکشن کمیشن پاکستان میں ہوگی