پاکستان کو حکومتی ملکیتی اداروں کی اصلاحات آگے بڑھانے سمیت پالیسی فریم ورک کے تحت چلانا ہے، اعلامیہ
دونوں رہنماؤں نے مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی ملاقات میں کیے گئے فیصلوں پر پیشرفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا
ٹارگٹ سیٹ کرلیے ہیں، مانسہرہ سے بابوسر ٹاپ، گلگت اور اسکردو تک موٹروے بنائیں گے: وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا تقریب سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ کی نسل کشی پر ایک جملہ سب کچھ کہہ دیتا ہے: خواجہ آصف
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فلسطین میں قیام امن بہت ضروری ہے: شہباز شریف
ذرائع کے مطابق پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر اسی ہفتے موصول ہونےکا امکان ہے
اسحاق ڈار ملک کے دوسرے ڈپٹی وزیراعظم ہیں، ان سے قبل چوہدری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ڈپٹی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
فیصلے دیوار کے پیچھے بیٹھی قوتیں کریں اور منہ سیاستدانوں کا کالا ہو؟ الیکشن میں مرضی کے نتائج لیے گئے، کوئی سمجھائے تو سہی ہو کیا رہا ہے: سربراہ جے یو آئی