یہ عدالتی توہین بھی ہے، عدالت کے سامنےغلط بیانی کی گئی، دیکھنا ہے کہ کیا دہشت گردی کی دفعات کا اطلاق ہوتا ہے؟ جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس