پاک امریکا تعلقات

امریکا مشترکہ مفادات کی بنیاد پر پاکستان سے نئے تعلقات بنانا چاہتا ہے، ایلیس ویلز

Updated 6 years ago

امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری ایلیس ویلز نے دورہ پاکستان کے دوران دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا