پاک امریکا تعلقات

پاک-امریکا تعلقات کو ڈالر میں نہیں تولا جاسکتا، اعزاز چوہدری

Updated 6 years ago

امریکا کو ادراک ہو رہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مل کر چلنا چاہیے کیونکہ اب تک جو کامیابیاں حاصل ہوئیں، وہ مل کر کام کرنے سے ہوئیں، پاکستانی سفیر