پاک امریکا تعلقات

پاکستان، افغانستان میں امن اور علاقائی تنازع کے خاتمے کا خواہاں: علی جہانگیر

Updated 6 years ago

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی 80 فیصد کم ہوئی ہے، اس لیے امریکی سرمایہ کاروں کو آگے آنا چاہیے۔