الیکشن 2024

این اے 148 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم

Updated 18 hours ago

پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی کو مسلم لیگ ن کی حمایت بھی حاصل ہے، ان کا مقابلہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تیمور الطاف سے ہے