ن لیگ کی اتحادی ق لیگ اور استحکام پاکستان نے بھی ایک ایک صوبائی نشست حاصل کی، کے پی سے سنی اتحاد کونسل نے ایک اور پی پی نے بھی سندھ سے قومی اسمبلی کی ایک نشست جیتی