صدر آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، خالد مقبول اور عطا تارڑ بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں