الیکشن 2024

الیکشن میں مبینہ دھاندلی، عمران خان نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کر دی

Updated one year ago

سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، جوڈیشل کمیشن عام انتخابات کا آڈٹ اور اس کے بعد آنے والے نتائج کا آڈٹ کرے: بانی پی ٹی آئی

Poll Maker