پی پی ہم سے پہلے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے میں دلچسپی رکھتی تھی، بانی پی ٹی آئی ہمارا سیاسی وجود ختم کرنا چاہتے ہیں تو ہم کیسے اسے تسلیم کرلیں؟ رہنما ن لیگ