گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، ان کے نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کرلی گئی ہے: سی ٹی ڈی
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی آرہی ہے،مستقبل میں مزید کمی ہوگی
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
کسانوں کے پاس جو گندم ہے اس میں بارشوں کی وجہ سے نمی ہے، اس لیے نمی والی گندم کو ذخیرہ کرنا ممکن نہیں: ذرائع محکمہ خوراک
حمزہ یوسف نےمارچ 2023 میں اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا عہدہ سنبھالا تھا وہ اس عہدے تک پہنچنے والے پہلے پاکستان نژاد اسکاٹش تھے۔
اگلے ایک سے ڈیڑھ سال کے دوران معاشی و تجارتی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے اہداف کا تعین کیا جا رہا ہے: سعودی وزیر تجارت
کے الیکٹرک کی درخواست کے مطابق 7 ماہ کا اضافہ فی یونٹ 18.86 روپے بنتا ہے، درخواست پر سماعت 9 مئی کو ہوگی
عدالت نے پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی درخواستوں پر 5،5 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کرتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں
سب کو پتا تھا اس سال گندم وافر ہوگی اداروں کے پاس اعداد وشمار تھے لیکن ایک ارب ڈالرکی گندم منگوالی گئی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی