کے الیکٹرک کی درخواست کے مطابق 7 ماہ کا اضافہ فی یونٹ 18.86 روپے بنتا ہے، درخواست پر سماعت 9 مئی کو ہوگی
عدالت نے پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی درخواستوں پر 5،5 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کرتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں
کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس 558 پوائنٹس اضافےسے73 ہزار300 کی سطح تک پہنچ گیا
وفاقی کابینہ نے نام نکالنے کی منظوری دی، فرح گوگی اورذلفی بخاری کے نام بھی ای سی ایل میں رہیں گے: ذرائع
سب کو پتا تھا اس سال گندم وافر ہوگی اداروں کے پاس اعداد وشمار تھے لیکن ایک ارب ڈالرکی گندم منگوالی گئی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
آپریشن 28 اور 29 اپریل کی درمیانی شب کیا گیا جس میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا: آئی ایس پی آر
رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہےکہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مقامی صنعت کی صورتحال کو سمجھے بغیر نافذ کیا گیا تھا
بہاولنگر میں ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طریقے سے فیکٹری پہنچنے والا باردانہ برآمدکرکے فیکٹری کو سیل کردیا
اسحاق ڈار ملک کے دوسرے ڈپٹی وزیراعظم ہیں، ان سے قبل چوہدری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ڈپٹی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
وزیر داخلہ کے دورے کے موقع پر پاسپورٹ آفس پر موجود شہریوں نے محسن نقوی کو پاسپورٹ بنوانے کیلئے ایجنٹ مافیا کو رقم دینے کے ثبوت دکھائے