ریڈ زون سمیت تمام اہم دفاتر اور مقامات کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیر داخلہ کی متعلقہ حکام کو ہدایت
اس عمل کی وجہ سے جو لوگ ابھی تک سولر سسٹم سے قاصر ہیں وہ ریونیو میں ہونے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے فی یونٹ 3 روپے زیادہ ادا کر رہے ہیں
کھیلوں کو سیاست سے علیحدہ رکھنا چاہیے، ماضی میں پاک بھارت میں تناؤ تھا لیکن کھیلوں پر اثرانداز نہیں ہوا: جیو نیوز سے گفتگو
گندم کی خریداری کے لیے 29 ارب روپےمختص کیے ہیں، مقامی سطح پرگندم خریدنےسے 9 ارب روپےکی بچت ہوگی: صوبائی وزیر خوراک
اسرائیلی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد کو نصیرت کیمپ میں شہید کیا: عرب میڈیا
میرے لیڈر کی پہلے دن سے خواہش تھی کہ انگیج کریں، میرا لیڈر انگیج کرنا چاہتا ہے لیکن کوئی رسپانس نہیں آتا، فوج سے مذاکرات ہوں گے اور بہت جلد ہوں گے: رہنما پی ٹی آئی
سندھ پولیس کے 78 اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی جارہی ہے، انہیں شوکاز جاری کردیے گئے ہیں: غلام نبی میمن
جن پاورکمپنیوں کی نجکاری ہوگی ان میں میں لیسکو، فیسکو، آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں: ذرائع