پیپلز پارٹی کو 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے تاہم وزارتوں کے انتخاب اور تعداد کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے
ترجمان پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم پر ردعمل میں کہا کہ اداروں کی جو تباہی ہو رہی ہے، ججز تقرری ترامیم اسی روایت کا تسلسل ہے
کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ بروقت پہنچائیں گے، ان کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گا: وزیر اعظم شہباز شریف
نظام چلا تو اچھی بات ورنہ مجھے آؤٹ سورس کرنے پر مجبور نہ کریں، خراب کارکردگی والے افسران کو مزید موقع نہیں دینگے، وزیراعظم کا ایف بی آر افسران سے خطاب
قانونی طور پر سمیں بند کرنے کے اس حکم پر عمل کرنے کے پابند نہیں: پی ٹی اے
آپریشن 3 اور 4 مئی کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، مارے گئے دہشتگرد شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے: آئی ایس پی آر
میں اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کر رہا ہوں، میری انکوائری سے متعلق غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں، سربراہ کمیٹی کامران افضل
ایک لاکھ13 ہزار ٹن سے زیادہ کا کیری فارورڈ اسٹاک ہونے کے باوجود گندم درآمد کی گئی، ذرائع