جیو تجارت

رواں سال پاکستان اسٹیل، پی آئی اے ودیگر اداروں کی نجکاری ہوگی

اسلام آباد……..حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ رواں سال کے دوران پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے اور کچھ دوسرے اداروں کی نجکاری کردی جائے گی۔ آئی ایم ایف کی طرف سے جاری اعلامیے کہ مطابق پاکستانی حکام نے یقین دلایا ہے…

کراچی کے بچت بازاروں میں بھی اشیا کے دام آسمان پر

کراچی…….حکومت کے ریلیف فراہم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ اختتام پذیر ہے لیکن کراچی میں تو منافع خور کسی کے قابو میں نہیں آ کے دے رہے۔ بچت بازاروں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کو پریشان…

اسٹیٹ بینک نے بینکوں سےاین جی اوز اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں

کراچی……سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں تمام بینکوں سے این جی اوز کے اکائونٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے لیٹر میں ملک بھر کے بینکوں سے این جی اوز کے اکاونٹس کی فوری…

پنجاب میں آندھی، سخت موسم سے آم کی 70 فیصد پیداوار ضائع

کراچی……پاکستان میں موسمی تغیرات سے زراعت کو لاحق خطرات کی تازہ مثال سامنے آئی ہے، پنجاب میں آندھی اور سخت موسم کے باعث آم کی 70 فیصد پیداوار ضائع ہوگئی ہے۔ملک کی آم پیداوار میں پنجاب کا حصہ 65 فیصد ہے ۔آم کی بڑی مقدار میں پیداوار ضائع ہونے کی…

نواز حکومت نے تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپا کر دیا، بلوم برگ

نیویارک…….عالمی ادارے بلوم برگ نے پاکستانی معیشت کی ترقی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپا کردیا۔ نج کاری،معاشی بہتری اور اصلاحات کے بعد پاکستان سرمایہ کاری کی بہترین معیشت ہے۔ پاکستان کی معاشی کامیابیوں کی یہ مثال…

کراچی اسٹاک ایکسچینج : تیزی کا رجحان،تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی …..کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آج کی ٹریڈنگ میں کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 سو70 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اس طرح انڈیکس35 ہزار4ر سو 56 پوائنٹس پر بند ہوا۔ یہ…

پی ٹی سی ایل کی جانب سے صارفین کے لیے عیدی آفر متعارف

کراچی ……پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈنے لینڈلائن صارفین کے لیے عیدی آفر متعارف کرا دی ہے۔ اس آفر کے تحت پی ٹی سی ایل اپنے صارفین کو دو نئی ہنڈا سٹی کاریں اور دس موٹر سائیکلز دے رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے عیدی آفر پی ٹی سی ایل صارفین…

جون : کراچی اسٹاک ایکس چینج ایشیا پیسیفک کا دوسرا بہترین شیئر بازار

کراچی……جون کے دوران کراچی اسٹاک ایکس چینج ایشیا پیسیفک خطے کا دوسرا بہترین شیئر بازار رہا۔نئے مالی سال کے پہلے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ یکم جولائی کو کراچی اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 445…

’’یا کلک‘‘کی جدید تیز رفتار انٹرنیٹ سروس پاکستان میں شروع

اسلام آباد……….دبئی کی کمپنی ’’یا کلک‘‘ نے پاکستان میں جدید ترین اور تیزرفتار انٹرنیٹ سیٹلائٹ سروسز کی فراہمی شروع کردی ہے۔اب بھی پاکستان کے کئی شہراور دور دراز کے علاقے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں،تاہم اب انقلابی تبدیلی آنے کوہے۔ دبئی کی کمپنی یا کلک(YahClick) نے پاکستان میں اپنے…

مالی سال 2014-2015کا 99فیصد ہدف حاصل کرلیا، ایف بی آر

اسلام آباد……….. چیرمین ایف بی آر طارق باجوہ کا کہنا ہے کہ مالی سال 2014-2015کا 99فیصد ہدف حاصل کرلیا ہے، حکومت نے ہرسال ٹیکس گزاروں کی تعداد 1 لاکھ اضافے کا ہدف دیا ہے، 2013میں ٹیکس گزاروں کی تعداد 7لاکھ تھی،اب ٹیکس گزاروں کی تعداد 9لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔…

1 2 3 32