جیو انٹرٹینمنٹ

سرینا ولیمز فلم ’پِکسلز‘ کی پروموشن کیلئے پیرس پہنچ گئیں

پیرس…….امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے پیرس میں ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’پِکسلز‘ کی پروموشن کی۔ ویمنز ٹینس کی عالمی نمبر 1کھلاڑی سرینا ویلیمز نے کھیل سے ہٹ کر فلمی میدان میں کچھ وقت گزارا۔ پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’پکسلز‘ کی پروموشن…

کینزز فلم فیسٹول: ایشوریا رائے پرپل ڈریس میں عوام توجہ کا مرکز بنی رہیں

کینرز……..کینزز فلم فیسٹول میں بولی ووڈ کی ملکہ حسن ایشوریا رائے پرپل کلر کے اسٹائلش ڈریس میں ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں۔ کینزز میں دنیا بھر سے آئے فلمی ستارے اپنی سج دھج کے ساتھ مرکز نگاہ بنے ہوئے ہیں، فیسٹیول میں منفرد اور دلچسپ فلموں کی رونق کے…

’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘ پاکستان میں ریلیز ہو گئی

کراچی……ایکشن فلم’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘ پاکستانی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے آ گئی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم ’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘ کی کہانی ایک ایسی دنیا کے گرد گھومتی ہے، جہاں موت کا راج ہے،ن حالات میں میکس ٹیم اپنی ہمت اور بہادری سے موت کا مقابلہ…

’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘آج پاکستان میں ریلیز ہوگی

کراچی……..ایکشن فلم میڈ میکس فیوری روڈ ،، آج پاکستانی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے آرہی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم میڈ میکس فیوری روڈ کی کہانی ایک ایسی دنیا کے گرد گھومتی ہے، جہاں موت کا راج ہے۔ان حالات میں میکس ٹیم اپنی ہمت اور بہادری سے موت…

کانز فلم فیسٹیول،ہالی وڈ ستاروں نے تین کروڑ ڈالرز جمع کیے

کانز………کانز فلم فیسٹیول میں ہالی وڈ ستاروں نے نیلامی کے ذریعے تین کروڑ ڈالرز جمع کیے،یہ رقم ایڈزسے متعلق تحقیق پر خرچ کی جائے گی ۔فلاحی مقصد کے لئے منعقد کی گئی اس نیلامی میں مجسمے ،قد آورتصاویراورپکاسو کے بنائے گئے اسکیچز بھی رکھے گئے تھے،جن سے چھ لاکھ یوروز…

’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘کل پاکستان میں ریلیز ہو گی

کراچی……ایکشن سے بھرپور فلموں کے شائقین کے لیے خوشخبری ’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘ کل پاکستانی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے آرہی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم’’میڈ میکس فیوری روڈ‘‘کی کہانی ایک ایسی دنیا کے گرد گھومتی ہے، جہاں موت کاراج ہے۔ ان حالات میں میکس ٹیم اپنی ہمت…

سلمان خان کی دبئی جانے کی اجازت کیلئے عدالت میں درخواست

ممبئی……….بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے دبئی جانے کی اجازت کیلئے عدالت میں درخواست جمع کرا دی۔ ہٹ اینڈ رن کیس میں سزا پانے کے بعد سلمان خان ضمانت پر جیل سے باہر ہیں، انہیں بیرون ملک جانے کیلئے عدالت کی اجازت درکار ہے جس کیلئے دبنگ خان نے آج…

نئی دہلی:شاہد کپور کی میرا راجپوت سےمنگنی ہو گئی

نئی دہلی…….بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور کی باقاعدہ منگنی ہو گئی۔اس موقع پرانہوں نے اپنی منگیتر کو تئیس لاکھ روپے مالیت کی انگوٹھی پہنائی جس میں ہیرا جڑا تھا۔اداکار کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ شادی کے پہلے میرا راجپوت کے گھر پرمنگنی کی تقریب ہوئی جس…

بگ بی نے سنگاپورکی کمپنی میں7 کروڑ10 لاکھ ڈالرزلگا دیئے

ممبئی…….بالی وڈ کے بچن پریوار نے پہلی بارسمندر پار بڑی سرمایہ کاری کر دی ۔سنگاپور کی کمپنی میں سات کروڑ دس لاکھ ڈالر لگا دئے،،بینک آف انڈیا اور وزرات خزانہ میں کھلبلی مچ گئی۔امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشک بچن نے سنگاپور کی کمپنی میں اقلیتی اسٹیک کی بنیاد…

مزاح اور ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’پِکسلز‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ…….کامیڈی فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار، کیونکہ مزاح اور ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ3D سائنس فکشن فلم ’پِکسلز‘ کا نیا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ کرس کولمبس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980میں جاری ہونے والے ویڈیو گیمز کے ایسے خطرناک کرداروں سے متعلق…

1 2 3 27