دنیا
26 ستمبر ، 2016

سشما سوراج کے اقوام متحدہ میں خطاب سے قبل کشمیر کرفیو نرم

سشما سوراج کے اقوام متحدہ میں خطاب سے قبل کشمیر کرفیو نرم

 

 

مقبوضہ کشمیر میں 80 روز سے قابض فوج کے مظالم اور کرفیو کی سختیاں جاری ہیں۔ آج بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب سے پہلے چالاک بھارت نے کشمیر میں کرفیو میں نرمی کر دی۔

مقبوضہ کشمیر کے بعض علاقوں میں اب بھی کرفیو نافذ ہے،مقبوضہ وادی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس اب تک بند ہے۔

مزید خبریں :