کاروبار
24 اکتوبر ، 2016

دس روپے کا سکہ جاری، شہریوں کی بڑی تعداد لینے پہنچ گئی

دس روپے کا سکہ جاری، شہریوں کی بڑی تعداد لینے پہنچ گئی

 

 

اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان نے دس روپے کا سکہ جاری کردیاجسے لینے کے لئے شہریوں کی بڑی تعدادپیر کو اسٹیٹ بینک کی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر پہنچ گئی۔

گول اورپیلےرنگ کے سکے کا وزن ساڑھے پانچ گرام جبکہ قطر پانچ اعشاریہ 25 ملی میٹر ہے۔

سکے کے رخ پر چاند ستارہ بنا ہوا ہے جبکہ عقب میں فیصل مسجد ہے۔

مزید خبریں :