دنیا
29 مارچ ، 2017

پیرو: مسافر بردار طیارے میں آگ لگ گئی

پیرو: مسافر بردار طیارے میں آگ لگ گئی

پیرو میں مسافر بردار طیارے میں آگ لگ گئی، طیار ے نے ہنگامی لینڈنگ کی، جس کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

مقامی میڈیا کے مطا بق طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی تو اس کا دایاں پر ٹو ٹ گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔

بعد میں مسافروں کو بروقت کارروائی کرنے پر نکال کر بچا لیا گیا، کچھ مسافروں کو معمولی چوٹیں بھی آئیں ہیں۔

مزید خبریں :