Karachi Mein Firing 2 Afrad Zakhmi

کراچی میں فائرنگ،2افراد زخمی

کراچی کے علاقوں احسن آباد اور نیوکراچی میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے جبکہ منگھوپیر اور جیکسن سے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر، سعودآباد...