Last updated 1 hour ago Tuesday, June 18, 2013, Shaban 08, 1434 A.H.       
  بلوچستان کی صورت حال بجٹ14-2013 نواز شریف پرویز مشرف
  B Com Reg Annual Exam 2012 Results  
English News Bulletin
News summary in ...
Watch Now
Dubai Music Concert
Musical concert held at Dubai World Trade Centre ...
Watch Now
Nose Recontruction
Doctors discussing 4 year old girls nose ...
Watch Now
 
قومی ٹیم کے 7کھلاڑی لاہور پہنچ گئے، میڈیا کا سامنا کرنے سے گریز
بلوچستان میں دہشتگردی پر وفاقی وزیرداخلہ ایوان میں پھٹ پڑے
پنجاب میں آئندہ مالی سال کا خسارے کا بجٹ پیش
خوش قسمت نوجوان پندرہویں منزل سے گر کر معجزانہ طور پر محفوظ
سوئس حکام کا پاکستان کو لکھا گیا خط آج کھولا جائے گا
قائم مقام چیئرمین پی سی بی کیلئے ماجد خان ،چشتی مجاہد اور ممتاز حیدر رضوی کے نام زیر غور
مردان خودکش حملہ، ایم پی اے عمران مہمند سمیت20افراد جاں بحق،25زخمی

 

Geo Tv Beta
زرداری کے خلاف کارروائی نہیں ہوسکتی،وقت گزر چکا،سوئس وزارت قانون
جینوا …ذرائع کے مطابق سوئس وزارت قانون نے سوئس حکام کو بھیجا ہوا خط پڑھ لیاِ،جس کے بعد سوئس حکام کا کہنا ہے کہ اب کیس کھولنے کا وقت گزر گیا،اور کارروائی نہیں ہوسکتی۔سوئس حکام نے مزید کہا کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے خلاف اب کارروائی نہیں ہوسکتی۔اس حوالے سے وقت گزر چکا ہے۔
 
طالبان کا قطر میں باضابطہ دفتر قائم،امریکا کا مفاہمت کی جانب قدم قرار
دوحہ…قطری حکومت نے کہا ہے کہ دوحہ میں افغان طالبان کے دفترکاباضابطہ افتتاح کردیاگیا ہے،ادھر افغان حکام کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کیساتھ امن مذاکرات
جمعرات کوسیکیورٹی اداروں کااجلاس بلاکرنئی پالیسی بنائیں گے،چوہدری نثار
اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کے حوالے سے اقدامات لیے جارہے ہیں، آرمی چیف اورخفیہ اداروں کے

  • Competition among Security Agencies in Balochistan

  • Mardan Suicide Attack

  • KP Budget

  • MQM Referendum

  • Sindh Budget

  • CH Nisar Speech

  • Achakzai Speech

  • Beat The Heat

  • Sindh Budget 2013-14 Today

  • Punjab Budget 2013-14 Today

  • KPK Budget 2013-14 Today

  • Cruel Punishment

  • Explore Banjosa Lake

  • Quaid Residency to be Rebuilt

  • Rainy Weather

  • Flood Situation

  • Power Crisis

  • NASA Awarded Shahmir

  • Balochistan mourns Quetta Carnage

  • Rameez Raja Comments
ایم کیوایم کیخلاف ماضی کی بھیانک تاریخ دہرائی جارہی ہے، الطاف حسین
کراچی …سانحہ 19جون 1992ء کے شہداء کی 21ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 19 جون ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اس دن ایم کیوایم کو ختم کرنے کے لئے بد ترین ریاستی آپریشن کرکے ہزاروں کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا اور سینکڑوں کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنا کر
سکھر :جعلی دستاویزات پر ملزمان کی رہائی جیلرکی درخواست ضمانت مسترد
بجٹ سماجی شعبوں کی ترقی کا روڈ میپ ثابت ہوگا،شہباز شریف
کراچی میں متعدد پانی کے نمونوں میں کلو رین کی کمی کا سامنا
اسلام آباد:کپڑوں میں لپٹی لاش برآمد3
برطانوی سائنسدانوں نے اُڑنے والی سائیکل بنالی
لندن…برطانیہ کے سائنسدانوں نے اڑنے والی سائیکل بنالی ، اس منفرد سواری کی قیمت ہے صرف 10 ہزار پونڈبرطانیہ میں ایسی دلچسپ سائیکل تیار کی گئی ہے جو پیراشوٹ کے ذریعے منٹوں میں 4 ہزار فٹ کی فضائی بلندی میں اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، 4 پہیوں والی سائیکل میں ایک پنکھے کے ساتھ پشت پر پیراشوٹ بھی ...
امریکا: کتوں کیلئے فائیو اسٹار ہوٹل اور ڈے کیئر سینٹر
باربی ڈولز بھی ٹیبل فٹ بال کھیلنے لگیں!!
دنیا کا سب سے چھوٹاکھلونا ہیلی کاپٹرنمائش کیلئے پیش
نیویارک میں لیگو برکس سے بنے مجسموں کی شاندار نمائش
فلم” مین آف اسٹیل“ نے بھارت میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
ممبئی…سپر ہیرو فلم " مین آف اسٹیل " نے امریکا کے بعد بھارت میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے اور تین دن میں اکیس کروڑ کما لیے۔سپر ہیرو فلم”مین آف اسٹیل“ میں اس بار کی گئیں تبدیلیاں بھارتی شائقین کو خوب بھائی۔ سسپنس اور ایکشن سے بھرپور فلم نے بھارتی باکس آفس پر اکیس کروڑ کاریکارڈتوڑبزنس ...
بالی ووڈ فلم'بھاگ مِلکھا بھاگ'کے گانے“مستوں کا جُھنڈ“کی وڈیو ریلیز
بالی ووڈ فلم”رانجھنا“ کا نیا ڈائیلاگ پرومو ریلیز کردیا گیا
لندن میں ہوا ہالی وڈ کی نئی فلم ہمنگ برڈ کا پریمئیر
رنبیر کپور کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابیوں کا سفر جاری
قائم مقام چیئرمین پی سی بی کیلئے ماجد خان ،چشتی مجاہد اور ممتاز حیدر رضوی کے نام زیر غور
لاہور…قائم مقام چیئرمین پی سی بی کیلئے ماجد خان ،چشتی مجاہد اور ممتاز حیدر رضوی کے نام زیر غور، منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوادیئے گئے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخاب کیخلاف درخواست پر موجودہ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے ...
قومی ٹیم کے 7کھلاڑی لاہور پہنچ گئے، میڈیا کا سامنا کرنے سے گریز
کراچی کے نارتھ ناظم آباد جیم خانہ میں اِسنوکر روم کا باضابطہ افتتاح
لندن: سری لنکا آسٹریلیا کو ہراکر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
فٹ بال کے ذریعے شعبدہ بازی کا حیرت انگیز اور دلچسپ مظاہرہ
ورجینیا،نیویارک میں غیرقانونی امیگرینٹس کونوکریاں،8 افراد کو قید کا سامنا
نیویارک…ورجینیا اور نیویارک میں پاکستانیوں سمیت غیر قانونی امیگرینٹس کوملازمت دینے اور ان کے ساتھ غیرانسانی سلوک کرنے کے الزام میں 9 سیون الیون اسٹورزکے مالکان کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ملزموں میں فرخ ، اس کی اہلیہ بشریٰ بیگ، اس کے بھائی زاہد اورشاہ نواز بیگ بھی شامل ہیں۔ امریکی ...
ترکی میں خاموش مظاہروں کا سلسلہ شروع ،25افراد گرفتار
غیر قانونی دولت کمانے کا مقدمہ: حسنی مبارک کو بری کرنے کا حکم
بغداد: مسجد میں دو خود کش حملے، 31 افراد ہلاک ، 60زخمی
طالبان کا قطر میں باضابطہ دفتر قائم،امریکا کا مفاہمت کی جانب قدم قرار
سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند
کراچی…سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا، جو بدھ کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت 8بجے سے بند ہوجائینگے، سی این جی ایسوایشن کے مطابق24 گھنٹوں کی بندش کے بعد ...
غیررجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس ختم
سندھ میں اب پیر، بدھ، جمعہ اور اتوار کو سی این جی اسٹیشنز کھلیں گے
ایک اعشاریہ 44ٹریلین روپے کا ضمنی بجٹ پیش کئے جانے کا امکان
پنجاب : بجٹ اعداد و شمار، ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد اضافے کا امکان
امریکی نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کی شرح میں 18 فیصد کمی ،رپورٹ
واشنگٹن… نئی رپورٹ کے مطابق امریکی نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کی شرح میں 18 فیصد کمی آئی ہے۔ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق امریکا میں نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کی شرح کم ہوئی ہے۔ گزشتہ سال نیشنل ہیلتھ سروے میں ملک کے 18 فیصد بالغ افراد نے حصہ لیاتھا ،جن کا کہنا تھا کہ وہ سگریٹ پیتے ہیں۔ نئے سروے ...
سندھ: ڈینگی متاثرین کی تعداد275 سے متجاوز
پشاور:لیڈی ریڈنگ میں ڈائیلاسز کرانیوالوں کا ہپاٹائٹس کا شکار ہونیکا انکشاف
فیصل آباد میں خسرہ سے 3 بچے جاں بحق
نیند میں کمی زندگی کا دورانیہ کم اورمختلف بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق