پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا
محمد صدیق مینگل خضدار پریس کلب کے صدر اور مقامی اخبار سے وابستہ تھے
ایف بی آر نے ایک لاکھ سے کم پنشن والوں سے ٹیکس لینے یا تمام پنشنرز پر 10 فیصد ٹیکس لگانے جیسی تجاویز پر غور شروع کردیا ہے
محکمہ انتظامیہ کے پی نے معاون خصوصی خالد لطیف خان کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے فروری 2024 کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کا حکم دیا ہے
شاہراہ قراقرم پر یشوخل داس کے مقام پر علی الصبح ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہوئی: ریسکیو حکام
افغانستان میں اس کی ملاقات عاصم نامی شخص سے ملاقات ہوئی جس نے اسے پولیس اہلکاروں کے قتل ٹاسک دیا: گرفتار ملزم
ایکس کی بندش کے معاملے پر حکومت پر کوئی دباؤ نہیں ہے لیکن کچھ چیزوں پر کام کرنا بہت ضروری ہے، بی ایل اے کا پورا نیٹ ورک ایکس پر چل رہا ہے: عطا تارڑ
جب تک سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی، ملک آگے نہیں بڑھ سکتا: رہنما (ن) لیگ