قانونی طور پر سمیں بند کرنے کے اس حکم پر عمل کرنے کے پابند نہیں: پی ٹی اے
ایک لاکھ13 ہزار ٹن سے زیادہ کا کیری فارورڈ اسٹاک ہونے کے باوجود گندم درآمد کی گئی، ذرائع
نگران دور کے سیکرٹری فوڈ سکیورٹی محمد محمود انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے اور کمیٹی کو بیان ریکارڈ کروا دیا
صدر نے سردار سلیم حیدر کی بطورگورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا اور جعفر مندو خیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری دی
میئر لندن کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا مقابلہ تھا
معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج غزہ پر مزید حملے نہیں کرے گی اور حماس اسرائیلی مغویوں کو مرحلہ وار رہا کرےگا: ذرائع
مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو لاہور میں ہو گا: ذرائع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کو ایک ریڈ لائن کراس کی گئی، حملےکی شہادتیں ویڈیو کی صورت میں سامنے آئیں