معاون ٹیم مختلف محکموں سے ڈیٹا حاصل کرے گی اور وزارت خزانہ حکام سے مل کر بجٹ پر بھی کام کیا جائے گا: ذرائع
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کمیٹی کو دکھائے گئے شواہد کے مطابق، حملوں کی منصوبہ بندی میں پارٹی کے کئی رہنما شامل تھے
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ (ن) سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی: کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
عدالت نے عدم پیشی پر کیس کے تفتیشی افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی سیاست ہے، رانا ثنااللہ
مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں پاکستانی ورکرز نے 23.8 ارب ڈالرز پاکستان بھیجے ہیں: مرکزی بینک
وکلا کی ریلی پر امن تھی، وکلا کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات واپس لیے جائیں: وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل
سعودی سرمایہ کاروں کے وفد کی آمد کراؤن پرنس کے دورہ پاکستان کا اہم حصہ ہے: وزیر تجارت کی جیونیوز سے گفتگو