تازہ ترین خبریں

کسان کی معیشت تباہ کریں گے تو ملکی معیشت تباہ ہوگی: شاہد خاقان عباسی

17 اپریل ، 2025

کسان کاشت کرکے گندم رکھ چکا ہے لیکن خریدار نہیں ہیں، حکومت کو سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے چاہئیں، شاہد خاقان عباسی