کھیل
15 فروری ، 2015

بھارت کیخلاف پاکستان کی پانچویں وکٹ بھی گرگئی

 بھارت کیخلاف پاکستان کی پانچویں وکٹ بھی گرگئی

ایڈیلیڈ......ورلڈ کپ کر کٹ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی پانچویں وکٹ بھی گرگئی،آئوٹ ہونے والے کھلا ڑی عمر اکمل تھے ،وہ کوئی رن نہیں بنا سکے۔روندرا جدیجا کی گیند پر وکٹ کیپر دھونی نے ان کا کیچ پکڑا۔ ایڈیلیڈ میں جاری میچ میں اس وقت ،مصباح الحق اور شاہد خان آفریدی کریز پر موجود ہیں۔

مزید خبریں :