کھیل
15 فروری ، 2015

بھارت کے خلاف شکست پر افسوس ہے،مصباح الحق

بھارت کے خلاف شکست پر افسوس ہے،مصباح الحق

ایڈیلیڈ ......بھارت کے ہاتھوں شکست پرپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے کھیل کی تعریف کی ہے لیکن ساتھ ہی میچ ہارنے پر افسوس کا اظہاربھی کیا ہے۔میچ کے اختتام پرمصباح الحق کا کہنا تھا کہ جو ہوا،سو ہوا بھارت کے ہاتھوں شکست کو بھلا کر اب آگے دیکھنا ہوگا ،ورلڈ کے دیگر میچز بھی اہم ہیں ۔

مزید خبریں :