15 فروری ، 2015
ایڈیلیڈ......ورلڈ کپ کرکٹ میںپاکستان کےخلاف جیت کے سلسلے کی روایت کو برقرار رکھنے پر بھارتی کپتان نےخوشی کا اظہار کیا ہے ،میچ کے اختتام پر مہندرا سنگھ دھونی خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھےوہ کہتے ہیں کہ ٹیم کی بیٹنگ سے بے حد خوشی حاصل ہوئی آج کی جیت کی مسرت ناقابل بیان ہے۔