پاکستان
25 فروری ، 2015

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترامریکا پہنچ گئے

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترامریکا پہنچ گئے

راولپنڈی ......ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترامریکا پہنچ گئے ہیں،جہاں وہ سی آئی اے چیف سمیت دیگر عسکری حکام سے ملاقاتوں میں دفاعی امور اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے معاملے پر بات چیت کرینگے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر پینٹاگون، سینٹ کام اور سی آئی اےہیڈکوارٹرکا دورہ بھی کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سی آئی اے چیف سے ملاقات بھی کرینگے،ملاقات میں دفاعی اموراورانٹیلیجنس شیئرنگ کے معاملے پربات چیت ہوگی۔

مزید خبریں :