25 فروری ، 2015
لاہور.........وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے ترمیم کے معاملے پر تمام جماعتوں نے اصولی اتفاق کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے پرویز رشید نے مزید کہا کہ عمران خان کو بھی آگے بڑھ کر اس عمل میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔