پاکستان
26 فروری ، 2015

کراچی :نیشنل ہائی وے لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک

کراچی :نیشنل ہائی وے لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو ہلاک

کراچی ........کراچی میں نیشنل ہائی وے لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔زرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے پرلنک روڈ پر کچھ ملزمان ٹھٹھہ سےجھمپیر جانے والی بسوں کو لوٹنے کے لئے جھاڑیوں میں چھپے بیٹھے تھے کہ گشت پر معمور پولیس کا ان سے سامنے ہوگیا،فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،ہلاک ملزم کی لاش کو مکلی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا،جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

مزید خبریں :